تازہ ترینفن فنکار

وینا ملک کے اسد بشیر سے نکاح کی تصویریں منظرعام پر آ گئی ہیں

دبئی (نمائند شوبز) وینا ملک کے اسد بشیر سے نکاح کی تصویریں منظرعام پر آ گئی ہیں، وینا ملک کے نکاح میں ان کا حق مہر ایک ہزار ریال رکھا گیا ہے، جو ان کے شوہر اسد بشیر نے ادا کر دیا ہے،وینا ملک اور بزنس مین اسد بشیر کچھ دن پہلے دبئی کی عدالت میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ نکاح نامے کے مطابق وینا ملک کا حق مہر ایک ہزار ریال تھا جو اسد بشیر نے وینا کو ادا کیا۔ وینا ملک اور ان کے شوہر ان دنوں دبئی میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:موٹرسائیکل اور ٹرالر میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جانبحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker