پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ نے میانوالی جلسے میں اساتذہ کی زبردستی حاضری کا نوٹس لے لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب نے میانوالی جلسے میں اساتذہ کی ضروری حاضری کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی او کو تحقیقات مکمل کر کے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آج میانوالی میں جلسہ سے خطاب کرنا تھا۔ مقامی انتظامیہ نے جلسے میں تعداد بڑھانے کیلئے مقامی اساتذہ کو زبردستی حاضر ہونے کا پابند کیا، جس کے باعث مرد اور خواتین اساتذہ کی بڑی تعداد جلسے میں شریک ہوئی۔ آج میانوالی کے مقامی اسکولوں میں پڑھائی نہ ہوئی اور طالبعلم بغیر اساتذہ کے کلاس رومز میں بیٹھے رہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص قتل جبکہ موٹر سائیکلوں اور ٹرک کے تصادم میں محنت کش ہلاک تین افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker