پاکستانتازہ ترین

میرے بعد میرے بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے: چوہدری اسلم کی وصیت

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی اہلیہ نورین اسلم نے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ ان کی موت کے بعد بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے۔ نورین اسلم کا کہنا ہے کہ چوہدری اسلم کہا کرتے تھے،’ شیر کی بیوی شیرنی ہوتی ہے‘۔ میرے بعد میرے بچوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے، وہ اپنی تعلیم مکمل کر کے پاکستان کی خدمت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:قاضی ضرغام کی اہلیہ کی قل خوانی، منظوروٹو سمیت کئی سیاستدانوں کی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker