تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:چار افراد ایک بیوہ خاتون کو اغواء کرکے لے گئے

اوکاڑہ(محمدمظہررشید بیوروچیف)چار افراد ایک بیوہ خاتون کو اغواء کرکے لے گئے مغویہ کے دیور کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ مندر حویلی لکھا کے رہائشی ارشاد احمد نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان محمد آصف، محمد اعظم وغیرہ چار افراد اس کی بیوہ بھابھی نسیم بی بی کو زبردستی اغواء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!