پاکستانتازہ ترین

چوہدری اسلم پرخودکش حملہ کرنیوالے بمبارکی نعیم اللہ کے نام سے شناخت

کراچی (نمائندہ خصوصی)چودھری اسلم پرخودکش حملے کي تفتيش ميں پيش رفت میں حملہ کرنے والے مبينہ شخص کي شناخت نعیم اللہ کے نام سے کرلی گئی۔کراچي کےعلاقےاورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میںمبينہ حملہ آور نعیم اللہ کے گھر پرپولیس نے چھاپہ مارکردوافراد کو حراست میں لے ليا۔۔۔۔پوليس ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آورقصبہ کالوني کے مدرسہ جامع ربانيہ کا طالب علم تھا۔ مبينہ حملہ آورکي شناخت جائے دھماکا سے ملنے والے ہاتھ سے نادرا کے ریکارڈ کے ذریعے کی گئی۔ حراست میں لیے گئے دوافراد کی نشاندہی پرپوليس منگھوپیر اور اطراف کے علاقوں ميں بھي چھاپہ مارکارروائي کرے گي۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:خواجہ سراء بھی انسان ہیں، لوگ بْرا سلوک نہ کریں،وقاص عابد چیف ایگزیکٹو گڈ تھنکر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker