تازہ ترینکھیل

اعصام اور بوپنا کو سڈنی مینز ڈبل کے فائنل میں شکست

سڈنی(نمائندہ سپورٹس) اعصام الحق اورروہن بوپنا پر مشتمل پاک بھارت ٹینس جوڑی نے سڈنی مینز ڈبل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہار گئی۔ سڈنی اولمپک پارک کےروزویل ایرینامیں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنرروہن بوپنا سربیا کے زی مونک اورکینیڈاکے ڈینیئل نیسٹر کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کھا گئے۔ سابق عالمی نمبرون جوڑی نے مینز ڈبل کا فائنل مقابلہ 6-7 اور 6-7 سے جیتا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ بگٹی چوک کے قریب دھماکے میںرکن قومی اسمبلی سمیت 12افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker