تازہ ترینکھیل

سری لنکا نے دبئی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو9وکٹ سے ہرادیا

دبئی(نمائندہ سپورٹس)ہوا وہ ہی جس کا ڈر تھا مہمان ٹیم سری لنکانے دبئی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کوبا آسانی 9وکٹ سے شکست دے کر3 میچز کی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کر لی ہے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ16جنوری سے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 137 رنز کا ہدف سری لنکا نے با آسانی صرف ایک وکٹ پرحاصل کرلیا،کامیا ٹیم کے آؤٹ ہونے والے واحد بیٹسمین کوشل سلواتھے انہوں نے58رنز بنائے ،جبکہ کورونا رتنے 62رنزبنا کر ناقابل شکست رہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!