تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو اور گردونواح میں عید میلاد النبی کی تیاریاں مکمل

بھائی پھیرو (نامہ نگار) بھائی پھیرو اور گردونواح میں عید میلاد النبی کی تیاریاں مکمل۔آج جگہ جگہ ذکر رسول ﷺ کی محافل ہونگی اور جلوس نکالے جائیں گے۔سیکورٹی کے سخت انتظامات۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو اور گردونواح میں عید میلاد النبی کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔مساجد ، گھروں،گلیوں اور بازاروں میں جھنڈیاں لہرا کر عاشقان مصطفےﷺ نے خوب سجا رکھا ہے۔آج سب سے بڑا جلوس بھائی پھیرو شہر میں نکالا جائے گا جس میں گردونواح کے دیہاتوں سے کئی جلوس بھی شامل ہونگے ۔ درجنوں دیہات میں میلاد مصطفے ﷺ کی محافل منعقد ہونگی ۔نعت خوان حضرات منظوم خراج عقیدت پیش کریں گے

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد:سنیئر صحافی میاں عبدالرزاق کی شہادت کے خلاف پریس کلب مصطفی آباد کا احتجا جی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker