پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ : بلوچستان میں عام انتخابات 11 مئی کو کرانے کی سمری منظور

magsiکوئٹہ (نامہ نگار) بلوچستان میں بھی عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے، گورنر بلوچستان نے سمری منظور کرلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کو صوبے میں 11 مئی کو عام انتخابات کرانے کی سمری بجھوائی گئی تھی۔ گورنر نے سمری منظور کرتے ہوئے 11 مئی کو انتخابات کی سمری پر دستخط کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں  قصور: پی ٹی آئی کارکنان کامسلم لیگ ن کےکارکنان پرتشدد، 6 افرادزخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker