پاکستانتازہ ترین

لاہور میں شدید دھند، ائیرپورٹ اور موٹروے بند

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور اور گردنواح میں شدید دھند کے باعث ائیرپورٹ اور موٹروے بند کر دی گئی ہے اور لاہور آنے والی تمام پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہونے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈی آئی جی موٹروے کے مطابق شدید ھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے بھی بند کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق شیخوپورہ کے مقام پر موٹروے پر حد نگاہ 5میٹر سے 10 میٹر رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  زبان ،زبان زدگان اور حکمران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker