بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے جوہری معاہدے پر عمل شروع کردیا، یورینیم افزودگی میں کمی

جنیوا (ڈیسک رپورٹر) ایران نے جنیوا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے 5 فیصد سے زائد یورینیم کی افزودگی روک دی ہے۔ عالمی ادارے جوہری توانائی ایجنسی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے 5 فیصد سے زائد افزودہ یورینم کی تیاری روک دی ہے۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے اقوام متحدہ کے معائنہ کار ہفتے سے ایران میں موجود ہیں۔جینوا معاہدے پر آئندہ 6 ماہ کے دوران عمل ہوگا، جس کے تحت ایران جوہری سرگرمیوں کو 6 ماہ کیلئے روک دے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو میں عید میلاد النبی جوش و خروش سے منائی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker