تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین مسلح افراد نے شادی شدہ عورت اغواکرکے کارمیں ڈالکرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تین مسلح افراد نے شادی شدہ عورت اغواکرکے کار میں ڈالکر فرار۔تفصیلات کے مطابق ملزمان نصیر احمد،شرافت،اور ایک نامعلوم ڈرائیورآدھمکے اور کوٹ رانا حیات کے مشتاق کے گھر سے اسکی بیوی فرزانہ بی بی کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے کار میں ڈالکر نا معلوم مقام پر لے گئے۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button