پاکستانتازہ ترین

کل پاکستان پہنچ جاؤں گا، پرویز مشرف

perviz mushrafدبئی(ڈیسک رپورٹر) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کل مقررہ وقت پر پاکستان جاؤٕ گا۔دہشتگرد پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم پاکستان بچا کر رہیں گے ۔ وہ دبئی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ افواہیں دم توڑ گئیں کل مقرر وقت پر پاکستان پہنچ جاؤں گا۔ سابق صدر نے کہا پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں۔ پاکستان میں حقیقی تبدیلی لانے کے لئے پاکستان جارہا ہوں۔ اس وقت پاکستان کو بچانے کی ضرورت ہے، پہلے نعرہ تھا لے کر رہیں گے پاکستان، اب ہمارا نعرہ ہے بچا کر رہیں کے پاکستان۔ پرویز مشرف نے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : حکمرانوں نے ملک کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا ہے . ضلعی آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker