پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (بیوروچیف) ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر اور دیگر درپیش مسائل سے متعلق آگاہ کرنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف قوم سے خطاب میں طالبان کو ہتھیار پھینکنے اور مذاکرات کرنے کی دعوت بھی دیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button