تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ادبی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت رجحان کو پروان چڑھانے کا باعث بنتی ہیں،احمد ساقی

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ادبی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت رجحان کو پروان چڑھانے کا باعث ہیں عوام کو صحت مند مشاغل خصوصاً ادبی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ معاشرہ میں عدم تشدد کی تحریک کو پروان چڑھانے کیلئے اور امن و امان کے قیام کیلئے بھی ادبی سرگرمیاں نہایت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ان خیالات کااظہار نامور شعرأ احمد ساقی اور جاوید عارف نے پنجاب یوتھ فیسٹول کے حوالے سے منعقدہ مشاعرہ کے موقع پر کیا ۔ مشاعرہ میں مسعود احمد ،حیدر علی ساحر ،مصطفی مغل، فضل احمد خسرو، احتشام جمیل شامی، شاہد بیگ نے اپنا کلام پیش کیا۔ پاکستان کی تہذیب ثقافتی اور معاشرتی اقدار کی نمائندہ شاعری کو حاضرین نے بے حد سراہا*

یہ بھی پڑھیں  قصور:ضلع قصورمیں پرائمری اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ٹریننگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker