پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرت کا ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد(بیوروچیف)پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرت کا ٹائم فریم مانگ لیا،پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ مذاکراتی عمل طویل نہیں ہونا چاہیے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مذاکرات ہی کا آپشن رہ گیا ہے تو وہ بس دعا ہی کر سکتے ہیں، اللہ کرے مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔

یہ بھی پڑھیں  صدارتی الیکشن کیلئے 4 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker