بین الاقوامیتازہ ترین

بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی رہنماءسمیت 14افراد کو سزائے موت سنادی

 چٹاگانگ(ڈیسک رپورٹر) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اسلحہ سمگلنگ کیس میں جماعت اسلامی کے رہنماءمطیع الرحمان نظامی سمیت 14افراد کو سزائے موت سنا دی ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 10سال پرانے کیس میں سزا سنائی گئی ہے اور سزا  پانیوالوں میں2010ءسے پولیس کی حراست میں موجود  جماعت اسلامی کے رہنماءمطیع الرحمان نظامی بھی شامل ہیں ، وہ بیگم خالدہ ضیاءکے دور میں وزیرکے عہدے پر بھی فائز  رہے ۔

یہ بھی پڑھیں  جماعت اسلامی کےمرکزی نائب امیرسراج الحق کی گرفتاری ورہائی

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker