پاکستانتازہ ترین

ق لیگ کا بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم

لاہور(نمائندہ سپیشل)مسلم لیگ ق نے بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کردیا ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ٹائم فریم بھی دے دیا جاتا تو اچھا ہوتا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker