تازہ ترینعلاقائی

منڈی عثمان والا میں ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکرلڑکی نےفائرمارکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

ْقصور(بیورورپورٹ)منڈی عثمان والا اتحاد کالونی میں چھوٹی بہن نے اپنی بڑی بہن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق اتحاد کالونی میں مسماۃ سحرش کا اپنی چھوٹی بہن سمیرا سے گھر کی صفائی کرنے کے تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا اس دوران بڑی بہن سحرش نے سمیرا کو تھپڑ مارے اور اس دوران سمیرا نے بہن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس تھانہ منڈی عثمانوالا نے ضابطے کی کارروائی کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اکبر روڈ سچان والا کے قریب فصلوں سے نا معلوم نوجوان کی گلی سڑی نعش برآمد نعش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker