تازہ ترینعلاقائی

لاہور:کالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کے والدین کو قبضہ گروپ دھمکیاں

لاہور(پ ر)قومی نیوز ایجنسی کے نیوز ایڈٹیروکالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کے والدین کو قبضہ گروپ دھمکیوں کے بعد ضلع سیالکوٹ تھانہ صدر پسرور کے اے ایس آئی میاں رفاقت نے مقدمہ درج کرنے انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کیلئے اگرکوئی اقدام کیاتوپولیس مقابلے کیلئے تیار ہو جائیں۔یادرہے کہ اے ایس آئی میاں رفاقت کی سرپرستی میں قبضہ گروپ کے سرغنہ مبارک علی اور حنیف سمیت دیگر مسلح افرادنے تھانہ پسرور کے گاؤں سوجووالی میں غلام مرتضیٰ باجوہ کے والد چوہدری عبدالحمید باجوہ کی حویلی پر قبضہ کرلیا تھا ۔جس پرقبضہ گروپ مبارک علی ودیگر کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button