پاکستانتازہ ترین

وزارت خزانہ نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں کمی کی سفارش مسترد کردی

اسلام آباد(بیوروچیف)وزارت خزانہ نے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں کمی کی سفارش مسترد کرتے ہوئے ان کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے یکم فروری سے پیٹرول، ہائی اوکٹین اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 5.30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے جس کے باعث رواں ماہ ان کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی تاہم اوگرا کی سفارشات پر لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 2 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 24 پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  لگتا ہے کہ حکومت خود ہی اس سسٹم کو تباہ کر نا چاہتی ہے،حاجی رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker