تازہ ترینعلاقائی

مدکے دھاریوال میں مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھات اتار دیا

قصور(بیورورپورٹ)کوٹ رادھا کشن کے نواح مدکے دھاریوال میں مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھات اتار دیا اور اس کی نعش خون میں لت پت ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ رادھا کشن پولیس کو مدکے دھاریوال گاؤں کے ایک ویرانے میں ایک شخص کی نعش ملی ہے جسے میبنہ مخالفین نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پاسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال میں بھجوا دیا ہے پولیس نے گاؤں کے ذمیندار یعقوب خاں کی رپورٹ پرنا معلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کرپشن اور قرض کے ذریعے ملکی تباہی ۔تیری بربادیوں کے چرچے ہیں آسمانوں میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker