پاکستانتازہ ترین

’عمران خان مذاکراتی ٹیم کا عملاًحصہ نہیں بن سکتے‘تحریک انصاف

 لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکراتی ٹیم کا عملاًحصہ نہیں بن سکتے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات سے متعلق اعتماد میں لینا چاہیے،تحریک انصاف آئینی حدود کے اندرمذاکراتی عمل کو نتیجے تک پہنچانا چاہتی ہے ۔

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button