تازہ ترینکھیل

ایشیاکپ جیتنے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں،مصباح الحق

لاہور(نمائندہ سپورٹس)مصباح الحق نے کہاہے کہ ٹیم کی حالیہ پرفارمنس اچھی ہے،ایشیاکپ جیتنے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں،لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کھلاڑی پراعتماد ہیں ،لیکن دیگرٹیمیں بھی بنگلادیش کی کنڈیشز سے ہم آہنگ ہیں ،اس لئے غیرمعمولی کارکردگی دکھاناہوگی۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہاکہ کوچ مقررکرنابورڈکاکام ہے،واٹمورکیساتھ اچھاوقت گزرا ،ان کی کوچنگ کاآخری میچ جیتنایادگاررہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی سی او قصور بے بس، بھائی پھیرومیں جگہ ،جگہ گندگی کے ڈھیرناجائز تجاوزات کی بھر مار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker