بین الاقوامیتازہ ترین

افغانستان میں صدارتی انتخاب کے لئے مہم کا آغاز،ووٹنگ 4اپریل کو ہوگی

کابل (پاک نیوز لائیوڈیسک) افغانستان میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لئے مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ نئے صدر کے لئے ووٹنگ چار اپریل کو ہو گی۔ دارالحکومت کابل میں صدارتی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور اُمیدواروں نے میٹنگز کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ چار اپریل کو ہو گی۔ موجودہ صدر حامد کرزئی افغان آئین کے تحت تیسری بار صدر کا انتخاب نہیں لڑ سکیں گے۔ دوسری جانب طالبان نے افغانستان میں صدارتی انتخابات کو مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ میں ٹریفک حادثات کے مختلف واقعات کے دوران ایک بچی جاں بحق اور تین طلباء زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker