تازہ ترینعلاقائی

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات

اوکاڑہ (محمدمظہررشیدبیوروچیف )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات میں ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ کے فزیشن ڈاکٹر محمد شاہد ڈوگر صدر ، لیڈی ڈاکٹر نغمانہ سلیمی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق پی ایم اے اوکاڑہ کے انتخابات گذشتہ روز پی ایم اے ہاؤس اوکاڑہ میں منعقد ہوئے جس میں فزیشن ڈاکٹر محمد شاہد ڈوگر صدر، سینئر نائب صدر ڈاکٹر افتخار امجد ، نائب صدر دوئم راؤ محمد اشرف، لیڈی ڈاکٹر طاہرہ انجم نائب صدر ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نغمانہ سلیمی، ڈاکٹر شکیل انجم رامے جوائنٹ سیکرٹری ، انفارمشن سیکرٹری ڈاکٹر شاہ نواز ملک ، سپورٹس سیکرٹری ڈاکٹر عبدالعزیز خالد ، لیڈی ڈاکٹر کونسلر روبینہ سعید ، سنٹرل کونسلرز ڈاکٹر نعیم طارق بٹ، ڈاکٹر سجاد حسین گیلانی، ڈاکٹر محمد عابد، جوڈیشنل پروینشن کونسلر ڈاکٹر اکبرعلی بھٹہ ، ڈاکٹر محمد اصغر چوہدری، ڈاکٹر عبداللہ خالد منتخب قرار پائے نو منتخب صدر پی ایم اے ڈاکٹر محمد شاہد ڈوگر اور سینئر نائب صدر ڈاکٹر افتخار امجد نے ڈاکٹر برادری کا بھرپور شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے انہیں پی ایم اے کا صدر بنایا انہوں نے کہا ڈاکٹر برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر کاوشیں بروئے کار لائیں گے حلف برادری کی تقریب آئندہ ہفتے منعقد کی جائیگی*

یہ بھی پڑھیں  بیمارپُرسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker