پاکستانتازہ ترین

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ امن وامان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جمہوریت پاکستان کا مستقبل ہے،قوم کو مسلح افواج کی قربانیوں پرفخر ہے۔ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کی صورت حال ہے،دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کو کابل جائیں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker