پاکستانتازہ ترین

امریکا پر حملے کیلئے شمالی کوریا کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

North-Korea-Missileپیانگ یانگ(ڈیسک رپورٹر) شمالی کوریا نے گوام اور ہوائی سمیت دیگرامریکی شہروں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ گوام، ہوائی اور دیگر شہروں میں واقع امریکی فضائیہ کے اڈوں کو نشانہ بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کے امریکی جنگی طیاروں کی شمالی کوریا کے قریب پروازوں کے بعد اٹھایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :جماعت احمدیہ کی طرف سے اپنی عبادت گاہ سے متصل گورنمنٹ پرائمری سکول پر قبضہ کرنے او ر نا جائز تعمیرات کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker