پاکستانتازہ ترین

طالبان کا پشاور کوچہ رسالداردھماکے سے لاتعلقی کااعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)کالعدم تحریک طالبان نے ،پشاورمیں کوچہ رسالداردھماکے سے لاتعلقی کااعلان کیاہے،طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ امن مذاکرات کے خلاف سازش ہے ۔کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان ،شاہداللہ شاہد نے نجی چینل کوبتایاکہ کوچہ رسالدارپشاورمیں دھماکہ قابل مذمت ہے،اورتحریک طالبان کا دھماکیسے کوئی تعلق نہیں ان کا کہنا تھا کہ،پشاور دھماکا،امن کیلئے ہونے والے مذاکرات کوناکام بنانے کی سازش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker