تازہ ترینکھیل

لاہور: ٹیسٹ کرکٹرعمراکمل وارڈن سے جھگڑے کے ذمہ دار قرار

لاہور (نمائندہ سپورٹس) لاہور پولیس نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کو ٹریفک وارڈن کے ساتھ جھگڑے کا ذمے دار قرار دے دیا ہے، عدالت نے عمر اکمل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی اور وارڈن پر تشدد کے مقدمے میں عمر اکمل کیخلاف پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرادیا، جس میں انہیں جھگڑے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ چالان کے مطابق عمر اکمل نے سگنل کی خلاف ورزی پر روکنے پر وارڈن کو دھمکیاں دیں، جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمر اکمل کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تیسرے ون ڈے کا سپراوورمیں فیصلہ،زمبابوے فاتح

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker