تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم چوروں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی کار چھین لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ نا معلوم چوروں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی کار چھین لی ۔ تفصیلات کے مطابق سلیم اپنی کار نمبر LEF 9567پر فیصل آ باد سے لاہور جا رہا تھا ۔ کہ جب وہ لمبے جاگیر پُل کے قریب پہنچا تو نا معلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کار چھین لی اور فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker