پاکستانتازہ ترین

داتا دربار کے قریب سے بھارتی جاسوس گرفتار

 لاہور (نمائندہ خصوصی) پولیس نے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے اور اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور پولیس نے داتا دربار سے ایک مبینہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بھارتی جاسوس اور مقبوضہ کشمیر کا رہائشی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیا جانے والا بھارتی جاسوس اپنے مختلف نام بتاتا ہے تاہم اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button