تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی سے سابق رکن قومی اسمبلی اظہر خان ق لیگ میں شامل

لاہور(نامہ نگار)وہاڑی سے سابق رکن قومی اسمبلی اظہر خان یوسف زئی اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے۔ اظہر خان یوسف زئی نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی۔ اپنے دور حکومت میں بے شمار ترقیاتی منصوبے نا صرف شروع کئے بلکہ پایہ تکمیل تک بھی پہنچائے۔ پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے کارڈیالوجی اسپتال کا فنڈ روک کر ن لیگ نے عوام سے زیادتی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker