بین الاقوامیتازہ ترین

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کابینہ سمیت مستعفی

نئی دہلی(ڈیسک رپورٹر)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ نئی دہلی کے ساتھ ان کی کابینہ نے بھی استعفیٰ دیدیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق کرپشن کے خلاف بل کو اسمبلی میں پیش نہیں کیا جاسکا۔70رکنی اسمبلی میں سے 42ارکان نے بل اسمبلی میں پیش کرنے کی مخالفت کی جس کی وجہ سے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور ان کی کابینہ مستعفی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  یومِ شُہداء اور مِلّی یکجہتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker