پاکستانتازہ ترین

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی پرویزمشرف کے مقابلے پرآ گئیں

foziaکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف قومی اسمبلی کے حلقہ 250 کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ الیکشن میں پرویز مشرف کو شکست دے کر اپنی بہن کو امریکہ کی قید میں دینے کا بدلہ لیں گے۔ فوزیہ صدیقی نے یہ فیصلہ پرویز مشرف کے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد کیا ہے۔ واضح رہے کہ فوزیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  ’ ’تمباکو نوشی صحت کے لئے مضر ہے‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker