تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ کی تیاری،قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)ایشیا کپ کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا۔ چار روزہ کیمپ 21 فروری تک جاری رہے گا، چار روز بعد ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker