پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات

راولپنڈی (بیوروچیف) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اورخطے کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھی بھرپور جواب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker