تازہ ترینعلاقائی

کھاریاں:چوہدری نعیم رضاآف کوٹلہ گزشتہ روزناروے سے وطن واپس پہنچ گئے

downloadکھاریاں(محمد وجیہہ السماء) سا بق مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری نعیم رضا آ ف کوٹلہ گزشتہ روز ناروے سے وطن واپس پہنچ گئے اور سیاسی سر گر میوں بھی شرو ع کر دی معززین علاقہ اور میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ انشااللہ اللہ کے فضل و کرم اور حلقہ کے عوام کے تعاون او ر دعاؤوں سے حلقہ این اے107اور پی پی115 دونوں سیٹوں پر الیکشن لڑونگا کسی کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے یہ دونوں حلقے ہمارے چاہنے والوں کے ہیں اپنے ڈھڑوں اور محسنوں سے مل کر الیکشن لڑونگا اور تاریخی کامیابی بھی حاصل کروں گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!