پاکستانتازہ ترین

مشرف غداری کیس،سنگین غداری کا مقدمہ خصوصی عدالت کا اختیار ہے، عدالتی فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی اختیار سماعت سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ سنگین غداری کا مقدمہ خصوصی عدالت کا اختیار ہے۔عدالت نے سابق صدر کو 11 مارچ کو طلب کرلیا۔جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی خان پر مشتمل خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کی درخواستوں کی سماعت کی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سنگین غداری کا مقدمہ صرف اور صرف خصوصی عدالت کا اختیار ہے،جس آرمی ایکٹ کا حوالہ دیا گیا، وہ ختم ہو چکا ہے، ملزم کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس پر آرمی ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوتا۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ مقدمہ چلانے کا کسی اور عدالت کو اختیار نہیں، 1977 کے آرمی ایکٹ کو 1981 میں کالعدم قرار دیا جا چکا۔فیصلہ آنے کے بعد پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز روسٹرم پر

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ سے803ہونہارطلباء و طالبات کودو کروڑ روپے کے وظائف دیئے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker