پاکستانتازہ ترین

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا پانچویں اور آٹھویں کے نتائج کا اعلان

pecاہور(نامہ نگار)پنجاب ایگزامی نیشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں اس سال 14 لاکھ 74 ہزار 163 طلبا و طالبات امتحان میں بیٹھے،کامیابی کا تناسب 54.06 فیصد رہا، لاہور سے ایک لاکھ 14ہزار 569 طلباو طالبات نے امتحان دیا جن میں 43.56فیصد کامیاب قرار پائے، 8 ویں جماعت کے امتحانات میں پنجاب بھر سے 11 لاکھ20 ہزار 266 امیدوار تھے جس میں 68.40 کامیاب قرار پائے،کامیابی کا تناسب 43.56 فیصد رہا،طلبا اور طالبات اپنے اضلاع سے رزلٹ کارڈ وصول کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: مختلف علاقوں میں چوتھے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker