پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم مذاکراتی عمل اورحکومتی حکمت عملی پرکابینہ کواعتمادمیں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  خون پانی سے زیادہ سستا ہوتا جا رہا ہے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker