پاکستانتازہ ترین

کراچی:ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

کراچی (نمائندہ خصوصی) قائداعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کے بعد اب امیگریشن عملے کا کوئی بھی فرد دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال نہیں کر سکے گا۔ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پر بزرگ شہریوں کی سہولت کیلئے الگ کاﺅنٹر بھی بنا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کرونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کیے جائیں، شرح سود کم کیا جائے: شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker