لاہور(نمائندہ سپورٹس)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے پاکستان ٹیم کو ایونٹ سے آوٴٹ کردیا ہے۔ پاکستان ٹیم تاریخ میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکے گی۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی خبر کے مطابق ٹورنامنٹ اب چھ ٹیموں تک محدود کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار یہ ایونٹ نہیں کھیلے گا۔
یہ بھی پڑھیے :
صرافہ ایسوسی ایشن حجرہ شاہ مقیم کا ایک اہم اجلاس
جون 21, 2013