تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ضلعی پولیس کا چاندماری (فائرنگ )کا ٹریننگ کورس

(رانا فیصل رحمن)آئی جی پنجاب خان بیگ اور آر پی او بھاولپور شا ہد حنیف کی ہدا یات پر ضلعی پولیس نے چاندماری (فائرنگ )کا ٹریننگ کورس کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر اطہر اسماعیل کی زیر نگرانی تیسرے جوڈیشل گارڈز ٹریننگ کورس کی چاند ماری (فائرنگ) کا اہتمام کیاگیا ۔ جس میں 40 سے زائد پولیس ملازمین نے رائفل G-3 ، رائفل SMG (شارٹ مشین گن ) کی فائرنگ پریکٹس بھی مختلف نوعیت سے کی پولیس ملازمین نے چار ہفتوں میں کورس مکمل کیا۔ کورس کے اہداف فائرنگ سے متعلق معلوماتی لیکچر دئیے گئے جس میں ملازمین نے فائرنگ و اسلحہ سے متعلق مکمل جانکاری حاصل کی۔ ڈی پی او بہاولنگر اطہر اسماعیل نے ملازمین کو اسلحہ و فائرنگ سے متعلق مفصل لیکچر بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:حکومتی دعویداروں کا منیڈیٹ جعلی ہے ، منظور وٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker