قصور (بیورورپورٹ)ڈی پی او قصور جواد قمر نے تھانہ سرائے مغل میں تعینات سب انسپکٹر محمد اکبر کو ناقص تفتیش کرنے پر تبدیل کرنے کے علاوہ اس کی دو سال کی سروس ضبط کر لی ہے ۔