تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی :پولیو کا خطر ناک راؤنڈ کل سے شرو ع ہوگا

ڈہرکی(سٹی رپورٹر) ڈہرکی میں ڈاکٹر یونین نے پریس کانفرس کی۔ یونین کے صدر ڈاکٹر عبدالستار نے میڈیا کو بریفنگ دی ۔پریشانیاں تو آتی رہتی ہیں مگر ہمیں ہارڈ ورکنگ کرنی ہے کل 3بجے سے4تک ٹریننگ میٹینگ ہوگی ۔ اگر کوئی ٹیم کام سہی نہیں کرتی تو اسے ٹرمینیٹ کیا جائے گا ہم ڈہرکی کو اول نمبر پر لائینگے ۔ ڈاکٹر پرمانند نے کہا ہمیں دو سال ہو گئے ہیں کہ ہم پولیو کے قطرے صحیح طرح سے پلا نہیں سکے ۔ ڈاکٹر گڈانی نے کہا کہ گزشتہ سا ل پندرہ کیس ایسے سا منے آئے جن کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے اب ایسا نہیں ہوگا اب ہم انڈیا کے بارڈر تک قطرے پلانے جائینگے جنوری فروری میں پولیو کا وائرس کمزور ہو جاتا ہے ہم اس پر اٹیک کرینگے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیوی کا مقدمہ خاوند کے خلاف درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker