پاکستانتازہ ترین

قومی سلامتی پالیسی پر ہمارے درمیان کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے۔وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پر ہمارے درمیان کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کے جذبات کو سراہتا ہوں، اور پالیسی کو مزید بہتر بنانے میں تمام جماعتوں کی جانب سے دی گئی تجاویز پر غور کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ پالیسی سے متعلق تمام جماعتوں کے کے لیڈرز اور پارلیمانی رہنماؤں سے رائے لی جائے گی، ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیئے، ہم سب نے اس جمہوریت کیلئے جدو جہد کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker