پاکستانتازہ ترین

کالعدم طالبان پاکستان نےیک طرفہ جنگ بندی کی شرط مستردکردی

نامعلوم مقام(ڈیسک نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کی جانب سے دی گئی یک طرفہ جنگ بندی کی شرط مسترد کردی ہے۔  کالعدم طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ یکطرفہ جنگ بندی قابل قبول نہیں، حکومت تحفظ کی ضمانت دے تو بات آگے بڑھ سکتی ہے۔کالعدم طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے سخت الفاظ میں کہا کہ ہم مذاکرات میں سنجیدہ ہیں، تاہم حکومت آپریشن کا شوق بھی پورا کرلے۔

یہ بھی پڑھیں  ایفی ڈرین کیس:سابق ڈی جی صحت کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker