تازہ ترینکھیل

عدالت میں پیش نہ ہونے پر کرکٹرعمراکمل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نمائندہ سپورٹس)وارڈن جھگڑا کیس میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے کرکٹرعمراکمل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز نور نے وارڈن جھگڑا کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عمراکمل کوطلب کررکھاتھالیکن عمر اکمل ایشیا کپ کھیلنے کیلئے بنگلا دیش میں ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہوسکے جس پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمر اکمل کو 11 مارچ کو پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد واپسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker