تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :ماموں نے فائرمارکر بھانجی کو قتل کردیا

اوکاڑہ (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوکاڑہ کے نواح میں ماموں نے فائر مار کر بھانجی کو قتل کردیا مقتولہ اپنے خاوند سے لڑ جھگڑ کر میکے آئی ہوئی تھی بتایا گیا ہے کہ موضع ٹھکری والا بی بی پور کے رہائشی بابر اور منشاء نے اپنی بھانجی کشور بی بی کی شادی شفیق نامی نوجوان سے کی تھی دونوں میاں بیوی میں ناچاقی پیدا ہوجانے پر کشور بی بی اپنے خاوند سے لڑ جھگڑ کر اپنے میکے آگئی جس کے ماموں بابر اور منشاء اسے اپنا گھر بسانے اور خاوند کے گھر جانے کو کہتے مگر کشور بی بی نے انکاری کردی گزشتہ روز بابر اور منشاء نے اپنے دستی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button